دنیا کی دو بڑی عالمی طاقتوں چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی ،سفارتی ، سیاسی اور تکنیکی میدانوں میں جاری کشمکش اس وقت عروج پر ہے۔چین کی شدید مخالفت اور
اعتراضات کے باوجود امریکی وزیر صحت الیکس آزر کے دورہ تائیوان نے تناو میں مزید اضافہ کیا ہے ۔اس سے قبل امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کی بندش کے بعد چین نے بھی چھنگ دو میں امریکی قونصل خانہ بند کر دیا ،تجارتی اعتبار سے بھی دونوں بڑے ممالک کے درمیان تعلقات خوشگوار سمت میں نہیں جا رہے ہیں ، امریکہ کی جانب سے چینی شہریوں ،صحافیوں اور طلباء پر پابندیوں سے افرادی تبادلے بھی زوال کا شکار ہیں ، امریکہ نے قومی سلامتی کے جواز کے تحت چین کے معروف ہائی ٹیک اداروں پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ...
”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا عالمی سیاسی منظر نامے میں یہ ایک عام روایت ہے کہ مخالفین کی جانب سے کسی بھی ملک میں برسراقتدار قیادت یا حکومت پر تنقید کی جاتی ہے اور کسی سیاسی جماعت کا تذکرہ زیادہ نہیں کیا جاتا ہے مگر
امریکی حکام کی جانب سے چین کو نشانہ بنانے کے لیے باربار"چینی کمیونسٹ پارٹی" کی اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اصل ہدف چینی حکومت کی پالیسیاں نہیں بلکہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی گورننس ہے۔چین میں کمیو نسٹ پارٹی کی جڑیں عوام میں انتہائی مضبوط ہیں اور ایک ارب چالیس کروڑ چینی باشندوں کی مضبوط حمایت اسے دنیا کی دیگر سیاسی جماعتوں سے ممتاز کرتی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا )سی پی سی( کی قیادت میں چینی عوام نے نہ صرف جدید چین کے قیام کی بنیاد رکھی بلکہ معجزاتی ترقی کا سفر بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
مزید پڑھ »
صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »