قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے پر مشاورت، اعلی عسکری قیادت، انٹیلییجنس چیفس کی شرکت متوقع

پاکستان خبریں خبریں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے پر مشاورت، اعلی عسکری قیادت، انٹیلییجنس چیفس کی شرکت متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اعلی عسکری قیادت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گرسدی کی بڑھتی وجوہات پر بریفنگ دے گی

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلانے پر وزیراعظم کی مشاورت جاری ہے جس میں اعلی عسکری قیادت اور انٹلی جنس اداروں کے سربراہ بھی شرکت کرینگے۔

رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بدھ یا جمعرات کو متوقع ہے، ذرائع نے کہا کہ اعلی عسکری قیادت اور اینٹلی جنس اداروں کے سربراہ بھی شرکت کرینگے، پورے ہاؤس کو سلامتی کمیٹی میں تبدیل کیا جائے گا۔ وفاقی وزراء سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں کے لیڈرز کو دعوت دی جائے گی، اعلی عسکری قیادت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی وجوہات پر بریفنگ دے گی۔

پارلیمنٹ کے فیصلے کی روشنی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لانے سے متعلق فیصلے ہونگے، اجلاس کی صدارت سپیکر ایاز صادق کرینگے۔Mar 15, 2025 01:30 AMMar 14, 2025 10:44 AMپاکستان پیپلزپارٹی کے کونسل اجلاس میں سندھ پر کینالوں کے منصوبے کے خلاف قرار داد منظورحکومت کا آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اعلان، نوٹی فکیشن بھی جاریشارع نور جہاں پولیس کے اہلکاروں کو ٹھیلے سے مفت میں خربوزہ لینا مہنگا پڑ گیاممبئی میں ہائی پروفائل سیکس ریکٹ بے نقاب، معروف ہوٹل میں ماڈلز کے ذریعے جسم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی منظوری کے بغیر سی ای او ای ڈی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشافوزیراعظم کی منظوری کے بغیر سی ای او ای ڈی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشافچیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گےوزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گےوزیرخارجہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

جنرل ساحر شمشاد کی پاک سعودیہ جوائنٹ ملٹری کو آپریشن کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں شرکتجنرل ساحر شمشاد کی پاک سعودیہ جوائنٹ ملٹری کو آپریشن کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں شرکتسعودی عسکری قیادت کا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف
مزید پڑھ »

فلسطین میں دہشت گردی کے جد امجد (قسط سوم)فلسطین میں دہشت گردی کے جد امجد (قسط سوم)سٹیرن کی موت کے بعد لیخی کی قیادت تین رکنی کمیٹی نے سنبھالی
مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کے دو افسران کو تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں ڈبل ادائیگی کا انکشافوزارت خارجہ کے دو افسران کو تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں ڈبل ادائیگی کا انکشافقومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا۔
مزید پڑھ »

روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھا نے کی ہدایاتروزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھا نے کی ہدایاتکابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:20:03