قومی اسمبلی اجلاس، ناروے میں توہین قرآن کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی اجلاس، ناروے میں توہین قرآن کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ناروے میں توہین قرآن کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔

وزیر مملکت علی محمد خان نے توہین قرآن واقعہ کے خلاف متفقہ قرارداد پیش کی جسے متفقہ منظور کر لیا گیا۔ اس قرارداد میں توہین مذہب روکنے کے لئے عالمی قانون سازی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ عمر مجاہد کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جواباً کہا کہ 72 سال میں پہلی بار مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوچکا، اسلامی ممالک سمیت مغربی اور یورپی پارلیمنٹ میں قراردادیں منظور ہوئیں جبکہ او آئی سی نے من وعن ہمارے موقف کی حمایت متفقہ قرارداد کے ذریعے کی۔ مولانا عبدالواسع نے کہا کہ حکومت نے ٹرمپ کو ثالث مان پر سودا کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے ایم ایم اے ارکان کے الفاظ پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ شکر ہے دو ماہ تک میاں نواز شریف کی بیماری اور دھرنے کے بعد اپوزیشن کو کشمیر ایشو تو یاد آ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےآرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشقومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشاسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت  کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیا NAofPakistan WorldBank MoIB_Official Business
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا NAofPakistan Meeting WEDNESDAY ArifAlvi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:10:06