آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اگلے ایک دو دن اہم ہیں: وزیر خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے، اگلے ایک دو دن اہم ہیں، امید ہے قوم کو اچھی خبر ملے گی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو منی بل کا حصہ نہیں بنایا، مسلم لیگ کا اصولی فیصلہ ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو سپورٹ نہیں کریں گے، اس مراعات کے بل کو قومی اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ معیشت کی بہتری کیلئے میثاق معیشت کرنا پڑے گا، ہم سب کو خوشی سے ملک کیلئے قربانی دینی چاہیے، مشکل حالات ہیں، سب جانتے ہیں ہم کن حالات سے گزر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف پروگرام بحالی سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آ گئیآئی ایم ایف پروگرام بحالی ، سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آ گئی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اور حکومت کی کنفیوڑنتحریر : محمد حمزہ عزیز آئی ایم ایف کے ساتھ نواں ریوو ہونے کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آرہے - 29 جون تک ہونے والی آئی ایم ایف کی تمام میٹنگوں
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی اسکیم پر ڈیڈلاک برقراراسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سالانہ ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی اسکیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے، آئی ایم ایف مؤقف سے مطمئن نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہاسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan StockExchange Market BusinessNews Points Increased Index
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون.شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون. مزید تفصیلات ⬇️ IMFProgram Pakistan KGeorgieva PMShahbazSharif TelePhone Contact IMF ManagingDirector pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »
قوم کو خوش خبری ملے گی ؟09:05 PM, 27 Jun, 2023, پاکستان, متفرق خبریں, اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے میثاق معیشت کرنا پڑے گا۔اسحاق ڈار نے
مزید پڑھ »