لائس اینجلس میں آگ: کلائمیٹ چینج کا خطرناک نتیجہ

اخبار خبریں

لائس اینجلس میں آگ: کلائمیٹ چینج کا خطرناک نتیجہ
CLIMATE CHANGEENVIRONMENTAL CRISISWILDFIRE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کی تباہیوں کا پتہ چلنے لگا ہے جس نے 40ہزار ایکڑ پر پھیل کر لاکھوں لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے اور 55 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ اس آگ کا سلسلہ جنوری 7 سے شروع ہوکر اب تک چل رہا ہے۔ خشک سالی اور بڑھتی ہوئی حدت نے اس آگ کو تیز کیا ہے۔ ماحولیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ سب کلائمیٹ چینج کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے زمین کے کسی کونے کو نہیں چھوڑا ہے۔

یہ سب کلائمیٹ چینج کا نتیجہ ہے یعنی ماحولیاتی تباہی جس نے پوری دنیا کو اپنی تباہ کن گرفت میں جکڑ لیا ہے

اکتوبر بھی گرم ترین رہا۔ اس علاقے میں جولائی کے بعد کوئی بارش نہیں ہوئی ۔ جنوری کا موسم سرد ہوتا ہے لیکن اس مہینے بھی ناکافی بارش ہوئی ۔ پیڑ پودے وغیرہ سوکھ گئے ۔ فضا میں نمی کم ہو گئی ۔ ہوا میں خشکی بڑھ گئی طاقتور خشک ہوائیں چلیں ۔ گرم سوکھی ہوا نے آگ کو مزید بڑھا دیا ۔ یہ سب کلائمیٹ چینج کا نتیجہ ہے یعنی ماحولیاتی تباہی جس نے پوری دنیا کو اپنی تباہ کن گرفت میں جکڑ لیا ہے ۔ بس یہ سمجھیں کہ سورج سوا نیزے پر آگیا ہے ۔ بڑھتی ہوئی حدت بے پناہ حدت جس نے زمین کے کسی کونے کو نہیں چھوڑا۔ ابھی موسم گرما بظاہر دور ہے لیکن اس کی آمد کا طبل ابھی سے بجنا شروع ہو گیا ہے ۔

اقوام متحدہ کے پانی سے متعلق معاملات کو دیکھنے والے مختلف اداروں کو ’’یو این واٹر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تباہی کی وجہ سے مستقبل میں حالات مزید خراب ہو نے والے ہیں ۔ جب زمین انسانوں اور جانداروں کے لیے ناقابل رہائش ہو جائے گی ۔ آپ دیکھیں گے سرمایہ داری نظام کا خوفناک خون آشام مکروہ چہرہ جس نے صرف دولت کمانے کے لیے دنیا کو ایک ایسے خطرے میں دھکیل دیا جس سے نکلنا اب ناممکن ہو گیا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CLIMATE CHANGE ENVIRONMENTAL CRISIS WILDFIRE LOS ANGELES DROUGHT GLOBAL WARMING FOSSIL FUELS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطراتپاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطراتمستقبل میں کلائمیٹ چینج کے نتیجے میں خوراک، پانی اور توانائی کی فراہمی متاثر ہوگی
مزید پڑھ »

لائس اینجلس میں تیزی سے پھیلنے والی جنگلات کی آگلائس اینجلس میں تیزی سے پھیلنے والی جنگلات کی آگلائس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ، تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہزاروں ایکڑ رقبے کو تباہ کرچکی ہے. آگ سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والوں کو آلودہ ہوا اور دھوئیں کے خطرات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں شدید آگ: آسکر ایوارڈز منسوخ ہونے کا امکانلاس اینجلس میں شدید آگ: آسکر ایوارڈز منسوخ ہونے کا امکانایک شدید آگ نے لاس اینجلس کو تباہ کر دیا ہے، جس سے ہالی وڈ اور اس کے ایوارڈ سیزن متاثر ہوئے ہیں. آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی بار منسوخ ہونے کا امکان ہے.
مزید پڑھ »

لاس اینجلس آگ: خالی گھروں میں لوٹ مار اور مہنگی ترین آگ کی خدشاتلاس اینجلس آگ: خالی گھروں میں لوٹ مار اور مہنگی ترین آگ کی خدشاتیو ایس اے میں لگی آگ کی وجہ سے مہنگے رہائشی علاقوں کو نقصان، لوٹ مار اور انشورنس انڈسٹری کو خدشات.
مزید پڑھ »

لاس اینجلس جنگلات میں تباہی آگلاس اینجلس جنگلات میں تباہی آگلاس اینجلس کے جنگلات میں ایک بڑی آگ لگ گئی ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 10 ہزار سے زیادہ عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں آگ پر قابو، شہریوں کو علاقے میں واپسی کی اجازتلاس اینجلس میں آگ پر قابو، شہریوں کو علاقے میں واپسی کی اجازت3 ہفتوں تک جاری رہنے والی آگ کے بعد، لاس اینجلس میں شہریوں کو علاقے میں واپسی کی اجازت دی گئی ہے۔ امریکی حکام نے کہا ہے کہ لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کے دو بدترین واقعات پر 100 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ 30 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:26:05