لائیو⭕ سی ٹی ڈی نے مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

لائیو⭕ سی ٹی ڈی نے مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے سی ٹی ڈی تھانے میں نا معلوم حملہ آوروں کے خلاف قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ژوب میں ایک جھڑپ میں سکیورٹی فورسز کے چاراہلکار اور تین شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آربلوچستان کے ضلع ژوب کے افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں ایک جھڑپ میں پاکستان کے سکیورٹی فورسز کے چاراہلکار اور تین شدت پسند ہلاک ہوئے۔

پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سمبازہ کے قریب افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے چار اہلکارہلاک ہوئے جن میں حوالدارستار،لانس نائیک شیراعظم، لانس نائیک عدنان اورسپاہی ندیم شامل تھے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین شدت پسند ہلاک اور چند زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے سکیورٹی فورسز ملک میں امن اورخوشحالی کے دشمنوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوششوں کو جاری رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید چودھری غلط معلومات پھیلارہے ہیںقانونی کارروائی کروں گاشیر افضل مروت کااعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے وکیل شیرافضل مروت نے ٹی وی اینکر جاوید چودھری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا، سماجی رابطوں کی ویب
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
مزید پڑھ »

علی محمد خان کا عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے چیئرمین عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف کر لیا تو اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیرعظم
مزید پڑھ »

رات کی بہتر نیند بوڑھا ہونے کے عمل کو سست کر دیتی ہےرات کی بہتر نیند بوڑھا ہونے کے عمل کو سست کر دیتی ہےتحقیق کے لیے امریکی سائنس دانوں نے 50 عمر کے 6052 افراد کے نیند کے ڈیٹا کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:22:09