رات کی بہتر نیند بوڑھا ہونے کے عمل کو سست کر دیتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

رات کی بہتر نیند بوڑھا ہونے کے عمل کو سست کر دیتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

تحقیق کے لیے امریکی سائنس دانوں نے 50 عمر کے 6052 افراد کے نیند کے ڈیٹا کا جائزہ لیا

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کی بہتر نیند حیاتیاتی طور پر عمر بڑھنے عمل کو سست کرتی ہے۔

تحقیق میں معلوم ہواکہ وہ افراد جو اپنے نیند کے طرز پر باقاعدگی سےعمل کرتے تھے ان کی حیاتیاتی عمر کم تھی۔البتہ وہ افراد جو باقاعدگی سے نیند نہیں لیتے تھے ان کا ایسا کرنا ان کی بدتر صحت سے تعلق رکھتاتھا۔ ہندسوں پر مشتمل عمر دراصل ہمارے زندہ رہنے کے سالوں کی تعداد ہوتی ہے جبکہ حیاتیاتی عمر ہمارے خلیوں اور بافتوں کی موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے ان کی عمر کی جانب اشارہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں شرکاء چار سے سات دنوں تک نیند کے ٹریکر پہن کر سوئے جس سے ان کی نیند کے دورانیے، سونے کے وقت کی تبدیلی اور بے قاعدگی کے متعلق ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ اس مطالعے میں ان افراد کے چھٹی کے دنوں اور ہفتے کے باقی دنوں کی نیند میں فرق بھی دیکھا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پُر سکون نیند میں مدد دینے والی آوازیںپُر سکون نیند میں مدد دینے والی آوازیںماہرین کے مطابق مختلف آوازیں ہمیں بہتر نیند میں مدد دے سکتی ہیں
مزید پڑھ »

حکومت کی پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتویحکومت کی پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتویپنجاب حکومت کی چوہدری پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت تھوڑی دیر کیلئے ملتوی کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی چوہدری پرویزالٰہی کو
مزید پڑھ »

چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی اعلامیہالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی اعلامیہالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی، اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمع فارم 5 عوام الناس کی اگاہی کے لیے شائع کر دی گئی ہے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:48:11