مزید پڑھیں
رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں گرِ کر تباہ ہو گیا ہے تاہم ایران کی جانب سے صدر سمیت سوار افراد سے متعلق کوئی حتمی بات نہیں کی گئی۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر تلاش کرنے والی ٹیموں کو مل گیا ہے تاہم صدر رئیسی اور بورڈ میں موجود دیگر عہدیداروں کے حالات کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔صدر کے ایگزیکٹو امور کے نائب محسن منصوری کے مطابق رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ایک اہلکار اور پرواز کے عملے کے ایک رکن نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کے...
رئیسی اتوار کی صبح آذربائیجان کے صدر الہام علییف کے ساتھ ایک ڈیم کا افتتاح کرنے آذربائیجان گئے تھے۔ یہ تیسرا ڈیم ہے جسے دونوں ممالک نے دریائے آراس پر بنایا تھا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر اور ان کا وفد متعدد ہیلی کاپٹروں میں سوارتھا، انتہائی خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر پائلٹ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ترکیہ، آزربائیجان، قطر، آرمینیا اور عراق نے ایران کو باقاعدہ تعاون کی پیشکش کی ہے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ترکیے آج شب ایران کی درخواست پر اپنی ایک ٹیم ایران روانہ کر رہا ہے جو سرچ آپریشن میں حصہ لے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائیو: ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکارمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور عملے کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکارمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےاُڑان بھرتے ہی امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کا ریمدان بارڈر پوائنٹ کو سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاقایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاریایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »