لاپتہ لیڈیز آسکرز میں جگہ نہ بنا سکی

فلم خبریں

لاپتہ لیڈیز آسکرز میں جگہ نہ بنا سکی
فلماسکارزعامر خان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور انکی سابقہ اہلیہ اور ہدایتکار کرن راؤ کی مشہور فلم لاپتہ لیڈیز آسکرز میں جگہ نہ بنا سکی۔ لاپتہ لیڈیز آسکرز 2025 کے بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کی شارٹ لسٹ میں شامل نہیں ہوسکی اور اسے اسکرز کی فہرست سے باہر کردیا گیا ہے۔ جبکہ گونیت مونگا کپور کی فلم ’انوجا‘ نے لائو ایکشن شارٹ فلم کیٹگری میں جگہ بنائی ہے جو کہ گارمنٹ انڈسٹری میں کام کرنے والے بچوں کی مجبوری کی پر مبنی چائلد لیبر کی کہانی ہے۔

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور انکی سابقہ اہلیہ اور ہدایتکار کرن راؤ کی مشہور فلم لاپتہ لیڈیز آسکرز میں جگہ نہ بنا سکی۔

لاپتہ لیڈیز آسکرز 2025 کے بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کی شارٹ لسٹ میں شامل نہیں ہوسکی اور اسے اسکرز کی فہرست سے باہر کردیا گیا ہے۔ جبکہ گونیت مونگا کپور کی فلم ’انوجا‘ نے لائو ایکشن شارٹ فلم کیٹگری میں جگہ بنائی ہے جو کہ گارمنٹ انڈسٹری میں کام کرنے والے بچوں کی مجبوری کی پر مبنی چائلد لیبر کی کہانی ہے۔یاد رہے کہ لاپتہ لیڈیز کو ستمبر 2024 میں آسکرز کے لیے بھارت کی آفیشل انٹری منتخب کیا گیا تھا، جس میں دو نوجوان دلہنوں کی معاشرتی زندگی کی داستان پیش کی گئی ہے۔ کرن راؤ کی اس فلم کی کہانی ایک اعزازی...

لاپتا لیڈیز کو عامر خان، کرن راؤ، اور جیوتی دیشپانڈے نے عامر خان پروڈکشن، کنڈلنگ پکچرز، اور جیو اسٹوڈیو کے بینرز تلے پروڈیوس کیا تھا۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فلم اسکارز عامر خان کرن راؤ لاپتہ لیڈیز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ دلچسپ ہوگئی، کس ٹیم کے چانسز زیادہ ہیں؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ دلچسپ ہوگئی، کس ٹیم کے چانسز زیادہ ہیں؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 میں اب صرف 10 میچز باقی ہیں اور کوئی بھی ٹیم اب تک فائنل میں جگہ نہیں بنا سکی۔
مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دیپہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
مزید پڑھ »

24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خان24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خانپارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کارتک آریان 1000 کروڑ کے کلب میں شامل، ٹاپ 20 سپر اسٹارز میں جگہ بنا لیکارتک آریان 1000 کروڑ کے کلب میں شامل، ٹاپ 20 سپر اسٹارز میں جگہ بنا لیاداکار اب اکشے کمار، سلمان خان، شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور رنبیر کپور جیسے ستاروں کے ساتھ کھڑے ہیں
مزید پڑھ »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »

’جب جناح کو سرینگر میں چھٹیاں گزارنے کی اجازت نہ مل سکی‘’جب جناح کو سرینگر میں چھٹیاں گزارنے کی اجازت نہ مل سکی‘سنہ 1947 میں ہندوستان کی آزادی کے بعد انڈین یونین میں شامل ہونے والی شاہی ریاستوں کی تعداد پانچ سو سے زیادہ تھی۔ صرف تین ریاستوں حیدرآباد، جوناگڑھ اور کشمیر نے آخری دم تک کوئی فیصلہ نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 05:41:38