لاپتا افراد کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاپتا افراد کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بینچ کی تشکیل نو کے لیے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

جسٹس ارباب محمد طاہر نے بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی ہے۔ اسپیشل بینچ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت کر رہا تھا ، جس میں جسٹس طارق جہانگیری بھی شامل تھے ۔

جسٹس محسن اختر کیانی کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر بینچ سے الگ ہو گئے ہیں۔ بینچ کی تشکیل نو کے لیے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دیتے ہیں۔Mar 06, 2025 12:45 AMسفارتی رابطوں کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کا امکانلاہور: 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتارسندھ کے بیروز گاروں کیلئے امید کی کرن، سرکاری ملازمت کیلئےعمر کی حد میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری’شکر کریں گرفتار نہیں کرایا‘، مریم نواز کا ناقص انتظامات پر ایم ایس میو اسپتال کو ہٹانے کا حکمپی بی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں نئے آنے والے سات ججز کا بینچ تشکیلسپریم کورٹ میں نئے آنے والے سات ججز کا بینچ تشکیلنئے ججز پر مشتمل 9 رکنی لارجر بینچ نے 10 کیسز کی سماعت کی
مزید پڑھ »

گمشدگی کیس؛ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹگمشدگی کیس؛ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹپشاور ہائیکورٹ میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے لاپتا بھائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی درخواست پر وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد، نیب اور دیگر سے جواب طلبپی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی درخواست پر وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد، نیب اور دیگر سے جواب طلباسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے جنید اکبری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخجسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ ٹو اب بینچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا
مزید پڑھ »

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیسوں کی سماعت کا آغاز کردیاقائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیسوں کی سماعت کا آغاز کردیاقائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہوگئےاور عدالت نمبر ایک میں کیسوں کی سماعت کا آغاز کردیا۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس عامر فاروق نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم خالی کر دیا، جسٹس سرفراز ڈوگر بھی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے قبل ہی کورٹ روم ون منتقل ہوگئے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جواب جمع کرانے کیلیے پولیس کو آخری موقعشہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جواب جمع کرانے کیلیے پولیس کو آخری موقعاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:05:18