مزید پڑھئے؛
کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاہورسفاری پارک میں جانوروں اورپرندوں کے لئے خوراک کا حصول بھی مشکل ہوگیا ہے جس کا بوجھ کم کرنے کے لیے سفاری پارک کے 14 افریقی شیروں کو فروخت کردیا گیا ہے۔
فنڈزکی کمی کےباعث انتظامیہ کے لیے جانوروں اورپرندوں کو خوراک دینا بھی مشکل ہوگیا ہے یہاں سب سے زیادہ خوراک کا خرچہ شیروں، ٹائیگرز اور جیگوارکا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ایک شیرکوروزانہ 8 سے 9 کلوگوشت دیا جاتا ہے جبکہ ہفتے میں ایک ناغہ بھی ہوتا ہے، یہاں روزانہ شیروں کی خوراک کا خرچہ 30 ہزا ر روپے تھا جوماہانہ 9لاکھ روپے بنتاہے۔
پنجاب وائلڈلائف حکام کے مطابق لاہورسفاری میں گزشتہ چندبرسوں میں شیروں کی بہترافزائش ہونے سے ان کی تعداد میں خاطرخواہ اضافہ ہوا، ان کی شرح اموات میں کمی آئی تھی، اس وجہ سے یہاں جوسرپلس شیرتھے ان کو فروخت کیاگیا ہے، اس اقدام کا مقصد پرائیویٹ بریڈرزکوبھی اس شعبے میں شامل کرنا ہے تاکہ صوبے میں وائلڈلائف فروغ پاسکے، یہ تمام شیرایسے بریڈرزکوفروخت کیے گئے ہیں جو پنجاب وائلڈلائف کے پاس رجسٹرڈ تھے اوران کے پاس شیروں کی پرورش کے لئے سہولتیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے باوجود ایمازون کے بانی کی دولت میں 24 ارب ڈالرز کا اضافہواشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ایمازون کے بانی اور مالک جیف بیزوس کی دولت میں کورونا وائرس کے دوران بھی 24 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ آن لائن خریداری میں اضافے کی وجہ سے کمپنی کے حصص کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہلاہور: سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں نے بھی کرونا وائرس لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »
چین میں ایک سو گیارہ افریقی باشندوں میں کورونا وائرس کی تشخیصچین میں ایک سو گیارہ افریقی باشندوں میں کورونا وائرس کی تشخیص China CoronaVirus AfricanPeople Diagnosed TestPositive Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا کورونا سے متاثرہ ممالک کے قرضوں میں ریلیف کا اعلان
مزید پڑھ »
نیب کا وزیر اعظم کے کورونا فنڈ میں 46 لاکھ روپے جمع کرانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »