لاک ڈاؤن کے باعث ایسٹر کی تقریبات پر چرچز خالی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن کے باعث ایسٹر کی تقریبات پر چرچز خالی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

لاک ڈاؤن کے باعث ایسٹر کی تقریبات پر چرچز خالی تفصیلات یہاں جانیں: Easter2020 CoronavirusPandemic

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باعث مسیحی ایسٹر کی تقریبات کے لیے چرچز نہ جا سکے جب کہ پوپ فرانسس سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے پادریوں نے ایسٹر کی عبادات آن لائن کروائیں۔

ایسٹر کے موقع پر ہر سال مسیحی چرچز میں جاکر عبادات کرتے ہیں جب کہ مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس بھی اس دن خصوصی خطاب کرتے ہیں۔ پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں کورونا کی وبا سے دنیا کی نجات کی دعا کرنے سمیت اپنے پیروکاروں کو وبا سے زیادہ خوف زدہ نہ ہونے کی تاکید بھی کی اور کہا کہ انہیں موت کے ان دنوں میں زندگی کے مسیحا کا کردار ادا کرنا چاہیے۔

تاہم بعض ممالک میں لوگوں کی بہت ہی کم تعداد ایسٹر کی عبادات کے لیے چرچز بھی گئی، تاہم اس دوران وبا سے حفاظتی اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے ایک دوسرے سےفاصلہ رکھا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان و بھارت میں فصل کی کٹائی میں تاخیر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

تنقید کے باوجود سوئیڈن کا لاک ڈاؤن کرنے سے انکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ 14اپریل کے بعدکیاجائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ 14اپریل کے بعدکیاجائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور : وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ 14اپریل کے بعدکیاجائے گا، عوام احتیاطی تدابیرپرسختی سے عملدرآمد کریں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے بعد بھارتی شہری گھر بیٹھے ہمالیہ کی چوٹی دیکھنے لگے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے اثرات بہت دیر تک رہیں گے، وزیراعظم عمران خان کو خدشہلاک ڈاؤن کے اثرات بہت دیر تک رہیں گے، وزیراعظم عمران خان کو خدشہلاک ڈاؤن کے اثرات بہت دیر تک رہیں گے، وزیراعظم عمران خان کو خدشہ LockDown CoronavirusPandemic pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران خواتین عام اجزا سے گھروں میں اپنا فیشل کرلیں - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:03:45