‘لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ 14اپریل کے بعد کیا جائے گا’ ARYNewsUdu
تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کالاشاہ کاکوجی سی یونیورسٹی کیمپس کےفیلڈاسپتال پہنچ گئیں ، جہاں انھوں نے کوروناوائرس کے کنفرم مریضوں کیلئےطبی سہولیات کاجائزہ لیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کنفرم مریضوں کوعلاج معالجہ کیلئے کالاشاہ کاکوفیلڈہسپتال منتقل کیاجائے گا ، کالاشاہ کاکو فیلڈ اسپتال میں 200مریضوں کو علاج کی سہولت مہیا ہوگی۔ وزیرصحت پنجاب کا کہناتھا کہ کوروناسےپیدا ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتےہیں، لاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ 14اپریل کے بعدکیاجائے گا، عوام احتیاطی تدابیرپرسختی سے عملدرآمدکریں۔
انھوں نے کہا کہ شمالی پنجاب سے کوروناوائرس کےکیسززیادہ سامنےآرہےہیں، حکومت موجودہ صورتحال میں بھی فوڈسپلائی جاری رکھےہوئےہے، پنجاب میں 40سے زائد کنفرم مریض صحتیاب ہوکرگھروں کوجاچکےہیں جبکہ میواسپتال میں کوروناوائرس کے زیادہ مریض زیرعلاج ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مجھے دونوں بیویوں کے گھروں میں آنے جانے کی اجازت دی جائے“ کورونا لاک ڈاﺅن ...دبئی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں اس مہلک وباءسے متاثرہوئے ہیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک اس
مزید پڑھ »
کروناوائرس: یورپ کا واحد ملک جہاں لاک ڈاؤن نہیںکروناوائرس: یورپ کا واحد ملک جہاں لاک ڈاؤن نہیں SamaaTV CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic COVIDー19
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن، بروقت اقدامات اور عوامی تعاون کے مثبت نتائجنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں میں صرف ایک ہلاکت ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
چین کے شہر ووہان سے لاک ڈاﺅن ختم لیکن چین کے ایک اور شہر کو اب لاک ڈاﺅن کردیا گیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی
مزید پڑھ »