کرونا لاک ڈاؤن، بروقت اقدامات اور عوامی تعاون کے مثبت نتائج

پاکستان خبریں خبریں

کرونا لاک ڈاؤن، بروقت اقدامات اور عوامی تعاون کے مثبت نتائج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت ARYNewsUrdu coronavirus

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کے بعد کرونا کی شدت تھمنے لگی اور تین روز میں صرف ایک ہی ہلاکت ہوئی۔نے یونیورسٹی آف ہاپکنس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کے بعد سے وبا کی شدت کم ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کی حکومت نے 25 مارچ کو ملک بھر میں چار ہفتوں کے لیے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ لاک ڈاؤن کے دو ہفتے گزرنے کے مثبت اثرات سامنے آئے اور نئے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی، گزشتہ دو روز میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ اس دوران ایک مریض جاں بحق ہوا۔رپورٹ کے مطابق 25 مارچ تک کرونا کے کیسز تیزی سے رپورٹ ہورہے تھے اور جمعرات کے روز ایک ہی دن میں 89 افراد میں وائرس کی تصدیق بھی ہوئی تھی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات 9 اپریل تک کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 65 تک پہنچ گئی جبکہ ایک بزرگ مریضہ کا انتقال بھی ہوا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے قوم سے اپیل کی کہ وہ لاک ڈاؤن اور سماجی دوری اختیار کرنے کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، جتنی احتیاط ہوگی ہم اتنی ہی جلدی معمول پر واپس آجائیں گے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1239 تک پہنچ گئی جن میں سے 317 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ صرف ایک مریضہ کا ہی انتقال ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمبیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرونا اور لاک ڈاؤن سے جڑے ہوئے پھیپھڑوں کی کہانی -کرونا اور لاک ڈاؤن سے جڑے ہوئے پھیپھڑوں کی کہانی -تروتازہ اور صاف ہوا ہماری صحت اور تن درستی کے لیے نہایت ضروری ہے جو پھیپھڑوں کے ذریعے ہمارے جسم میں پہنچتی ہے۔ اگر ہمارے جسم میں موجود پھیپھڑے خراب یا ناکارہ ہوجائیں تو ہم سانس نہیں لے سکیں جس کے نتیجے میں موت یقینی ہے۔ آلودہ ہوا میں سانس لینے کے دوران مختلف زہریلے …
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟انڈیا کا شمار سب سے زیادہ چاول، گندم، گنا، کپاس، سبزیاں اور دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کھیتی باڑی کو روکنے سے نہ صرف کسان اور مزدور متاثر ہوں گے بلکہ اس سے فوڈ سکیورٹی بھی متاثر ہو گی۔
مزید پڑھ »

ووہان میں 11 ہفتے سے جاری لاک ڈاؤن ختمووہان میں 11 ہفتے سے جاری لاک ڈاؤن ختمچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ SamaaTV Covid_19 Wuhan
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:11:59