بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی
دوران چین کے ایک اور شہر سے افسوسناک خبر آ گئی ہے جہاں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھنے پر لاک ڈاﺅن کر دیا گیا ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق اس شہر کا نام سوئی فین ہی ہے جوچین کے روس کے ساتھ ملحق شمالی بارڈر پر واقع شہر ہے۔ اب اس شہر کی انتظامیہ نے شہریوں کو گھروں میں بند رہنے کا حکم مدے دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے حکم جاری کیا ہے کہ ایک گھر سے صرف ایک شخص تین دن بعد انتہائی ضروری اشیاءخریدنے کے لیے گھر سے نکل سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی شخص گھر سے باہر نہیں نکلے گا۔ اس صوبے میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 25نئے مریض سامنے آئے ہیں جس پر اس شہر کی انتظامیہ نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان مریضوں میں ان لوگوں نے وائرس منتقل کیا جو روس سے چین میں داخل ہوئے۔ چنانچہ سوئی فین ہی بارڈر پر ہونے کی وجہ سے وہاں وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر لاک ڈاﺅن کیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکتچین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Chinese Govt Efforts Overcome Coronavirus XHNews MFA_China ForeignOfficePk pid_gov COVID19Pandemic COVID2019
مزید پڑھ »
سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn News
مزید پڑھ »