ملکہ برطانیہ گھڑ سواری کرتے ہوئے
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئی ہیں۔94 سالہ ملکہ 14 سالہ گھوڑے بالمورل فرن پر سوار تھیں۔
کہا جاتا ہے کہ ملکہ کی پسندیدہ شاہی رہائشوں میں سے ایک ونڈسر ہے۔ وہ روزانہ ونڈسر کے میدان میں گھڑ سواری کرتی ہیں۔عوامی سطح پر ملکہ برطانیہ کی آخری تصویر 19 مارچ کو بکنگہم پیلس سے برک شائر والے گھر میں جاتے ہوئے لی گئی تھی۔تصویر کے کاپی رائٹملکہ برطانیہ ہر سال کےمعمول کے برعکس اس بار ونڈسر کاسل میں ایک ہفتہ پہلے چلی گئی تھیں کیونکہ انھوں نے بھی سماجی دوری اختیار کرنی تھی
اپنے جانے کے طے شدہ شیڈیول سے ایک دن پہلے ملکہ برطانیہ کو اپنی سرکاری ذمہ داریاں ادا کرنا تھیں تاہم پھر انھوں نے وزیراعظم اور سامعین کے ساتھ ہونے والی ملاقات ہفتہ وار براہ راست ملاقات کو ٹیلی فون کے ذریعے سرانجام دیا۔شوخ و رنگین سکارف لیے ہوئے ملکہ برطانیہ نے جیکٹ پہن رکھی ہے ساتھ میں سفید دستانے پہنے ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں اپریل کے دوران ایک بھی نئی کار تیار نہیں ہوئیاگرچہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کاریں اور دیگر قسم کی گاڑیاں بننے کا کام رُک گیا ہے لیکن 197 کاروں کی فِنیشنگ کا کام مکمل کیا گیا جنھیں ان کے خریداروں کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں بند دروازوں کے پیچھے کھیلوں کو شروع کیے جانے کا امکان -لندن: یکم جون سے انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ ورانہ کھیلوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکومت نے سرکاری طور پر گرین سگنل دے دیا۔ کرونا وائرس کے باعث ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں تقریبا تین ماہ کے لئے معطل رہیں جس کے نتیجے میں اسپورٹس گورننگ باڈیز طویل عرصے تک کھیلوں …
مزید پڑھ »
امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »