لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نےنااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 62ون...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نےنااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت5سال مقرر کی گئ،سپریم کورٹ پہلے ہی 62ون ایف کی تشریح کر چکی ہے،ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نااہلی کی مدت 5سال کرنے کی ترمیم کالعدم قرار دیا جائے،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔13...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاحیات نااہلی کا قانون ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ میں ترمیم کر کے نااہلی کی مدت کو بڑھایا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 62ایف...
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ؛ فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،فرخ حبیب کے بھائی نے ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی،آئی جی پنجاب نے فرخ حبیب کی...
مزید پڑھ »
وطن واپسی سے قبل نواز شریف کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئیلاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 کو چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کالعدم قراردے۔
مزید پڑھ »
وطن واپسی سے قبل نواز شریف کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئیلاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 کو چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کالعدم قراردے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست ؛ دلائل کیلئے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سماعت کل تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی،لطیف کھوسہ نے کہاکہ دلائل کیلئے تیار ہوں سماعت ملتوی کرنی ہے تو ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی...
مزید پڑھ »