لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 کو چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کالعدم قراردے۔
لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 کو چیلنج کردیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ندیم سرورایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ، جس میں موقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال مقرر کی گئی ، سپریم کورٹ باسٹھ ون ایف کی تشریح کرچکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وطن واپسی سے قبل نواز شریف کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئیلاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 کو چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی ترمیم کالعدم قراردے۔
مزید پڑھ »
مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کو وطن واپسی پر کچھ قانونی سوالات کا سامنا کرنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے جوش خطابت میں ’21 اکتوبر زندہ باد‘ کے نعرے لگوا دیےسابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی کی خوشی میں جوش خطابت میں ’21 اکتوبر زندہ باد‘ اور
مزید پڑھ »
مریم نواز کے صاحبزادے کا اہلیہ سے علیحدگی کا اعلانمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے شادی کے دو سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہماری طرف سے نواز شریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہیں، اسحاق ڈارلاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے نواز شریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ہماری طرف سے نواز شریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہیں، اسحاق ڈارلاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے نواز شریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »