مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

نواز شریف کو وطن واپسی پر کچھ قانونی سوالات کا سامنا کرنا ہوگا، انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قید یا رہائی کے حوالے سے میں مغل بادشاہ کی طرح کوئی فرمان جاری نہیں کر سکتا۔

نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی شخصیت کے بارے میں جو بھی کوئی فیصلہ ہوگا وہ عدالتی پراسیس کے نتیجے میں ہوگا۔ اگر عدالتی عمل کے نتیجے میں عمران خان کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملتی ہے تو وہ حصہ لیں گے لیکن اگر نہیں تو میں کیسے اس پابندی کو ختم کر سکتا ہوں۔عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق نگراں وزیراعظم نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن سے جتنی ملاقاتیں ہوئی ہیں ان کے مطابق انتخابات کی تیاریاں مکمل ہیں اور انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے لیکن انتخابات میں سیکیورٹی کے...

نگراں وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ عہدہ سنبھالنے سے پہلے میری بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور 9 مئی واقعات سے قبل عمران خان سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے ایم ڈی کیٹ 2023  کے انٹری ٹیسٹ  کے نتائج  منسوخ کرنے کا حکم  دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروائے جائیں گے،نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی  کو  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی ساتھ ساتھ ایف آئی اے کو ایم ڈی  ٹیسٹ  کی انکوائری کرنے کی ہدایت  بھی کی ہے۔جبکہ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔ روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ س
مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگانگراں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں وفاقی کابینہ ملک کی معاشی اور امن وامان کی صورتحال پرغور کرے گی۔
مزید پڑھ »

عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلانممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بیٹی آئرا خان اور منگیتر نپور شیکھرے کی شادی آئندہ برس 3 جنوری کو ہو گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چند ہفتوں قبل آئرا خان نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ہم...
مزید پڑھ »

عرب لیگ کا غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی برادری فوری کارروائی کا مطالبہعرب لیگ کا غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی برادری فوری کارروائی کا مطالبہاسرائیل غزہ کی ناکہ بندی ختم کرکے امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت دے، عرب لیگ
مزید پڑھ »

عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو نگراں وزیر اعظم کا انتخاب کوئی اور کرتاعمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو نگراں وزیر اعظم کا انتخاب کوئی اور کرتانگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ نہیں معلوم چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹیکنیکل ناک آئوٹ کیا گیا یا نہیں، عمران خان کو باہر ہماری حکومت نے نہیں رکھا، ان کو باہر رکھنے کا کام پہلے سے ہی شروع تھا۔ عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو نگراں وزیر اعظم کا انتخاب کوئی اور کرتا۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ تحریک انصاف جلسہ کرنا چاہتی ہے تو انہیں اجازت ملنی چاہیے،اگر انہیں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:27:07