پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے والد کی صحت کے حوالے سے سیاسی بیانیہ اپنانے کی بجائے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئے،وزیرخارجہ Read News MediaCellPPP BBhuttoZardari SMQureshiPTI ForeignOfficePk
ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی مشاورت جاری ہے۔ ہفتے کے روز ملتان میں ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اس حوالے سے ایک لائحہ عمل وضح کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے جمعیت علمائے اسلامکے دھرنے کے
شرکاء کو سہولت فراہم کی لیکن انہوں نے مختلف شہروں میں سڑکیں بند کر کے لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کیں تاہم لوگوں نے انہیں مسترد کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپنے والد کی صحت کے حوالے سے سیاسی بیانیہ اپنانے کی بجائے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو افراد کے قتل کے بعد بھی انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ایئرپورٹ پر پھر اسلحہ برآمدایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے بعد وین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کردیالاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کردیا تفصلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جارینواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حراستی مراکز ہو سکتا ہے نظریہ ضرورت کے تحت بنائے گئے ہوں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردولاپتہ افراد کی میڈیا میں آنے والی تمام شکایات غلط نہیں، حکومت
مزید پڑھ »
حراستی مراکز ہوسکتا ہے نظریہ ضرورت کے تحت بنائے گئے ہوں، سپریم کورٹسپریم کورٹ میں فاٹا، پاٹا ایکٹ سے متعلق کیس کی سماعت۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates SupremeCourt
مزید پڑھ »