لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی اور طیاروں کی عدم دستیابی کے باعث فلائٹ

آپریشن متاثر ہوگیا، اندرون اور بیرون ملک کے لیے 9 پروازیں منسوخ، جبکہ 5تاخیر کا شکار ہوئیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں میں اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازیں شامل ہیں۔ذرائع ایوی ایشن کے مطابق

لاہور سے مدینہ، دمام، ابوظہبی جانے والی 3 اور کراچی جانیوالی 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں ، جبکہ مدینہ، دمام، کراچی، اسلام آباد سے آنے اور جانے والی 4 پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران، کویت اور لندن سے آنے اور جانے والی5 پروازیں بھی تاخیر کا شکارہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ایئرپورٹ پر چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب، ناک سے خون بہنے لگالاہور ایئرپورٹ پر چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب، ناک سے خون بہنے لگالاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایئرپورٹ پر اس وقت انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں جب لاؤنج میں بیٹھے ایک چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور اس کی ناک سے خون نکلنے لگا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر موجود چینی مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہ
مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری کی طبیعت خراب، اسپتال منتقللاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری کی طبیعت خراب، اسپتال منتقللاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل SamaaTV
مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر ناک سے خون بہنے والا چینی مسافر کورونا وائرس کا شکار تھا؟لاہور ایئرپورٹ پر ناک سے خون بہنے والا چینی مسافر کورونا وائرس کا شکار تھا؟لاہور: پنجاب کے ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ہارون جہانگیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر طبیعت خرابی کا شکار چینی مسافر کورونا وائرس سے متاثر نہیں، مسافر کو ناک سے خون بہنے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق گز
مزید پڑھ »

لاہور: گھر سے ناشتہ لینے جانے والا نوجوان قتللاہور: گھر سے ناشتہ لینے جانے والا نوجوان قتللاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھر سے ناشتہ لینے جانے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا کراچی میں بھی ہائی پرفارمنس سینٹر کھولنے کا اعلانلاہور قلندرز کا کراچی میں بھی ہائی پرفارمنس سینٹر کھولنے کا اعلانلاہور قلندرز کی جانب سے کراچی والوں کیلئے خوشخبری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates LahoreQalandars PSL5
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:20