لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل SamaaTV

Posted: Feb 2, 2020 | Last Updated: 16 mins agoلاہور ایئر پورٹ پر چینی باشندے کو طبعيت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال حکام کے مطابق چینی باشندے ميں کورونا وائرس کی علامات نہيں مليں، جس کے بعد اسے ڈسچارج کردیا گیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز سے کراچی سے لاہور پہنچنے والے چينی باشندے ڈی منگ ياؤ کی علامہ اقبال ايئر پورٹ پر طبعيت خراب ہوگئی، جسے کورونا وائرس کے شبہے میں دیگر مسافروں سے الگ کرکے سروس اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اسے آئسو لیشن وارڈ میں رکھا گیا۔ايم ايس سروسز اسپتال ڈاکٹر سليم چيمہ کے مطابق چینی باشندے کو سر چکرانے کی وجہ سے اسپتال لايا گيا تھا، اس ميں کورونا وائرس کی کوئی علامات نہیں مليں، چینی باشندے کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا...

چین کے صوبہ ہوبئی میں دسمبر سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نتیجے میں اب تک 300 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، چین سمیت تقریباً 30 ممالک میں وائرس سے کئی ہزار افراد متاثر ہیں۔چین کے شہر ووہان میں سیکڑوں پاکستانی موجود ہیں جبکہ 4 افراد شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے، پاکستان حکومت نے اپنے وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو واپس نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ایئرپورٹ پر چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب، ناک سے خون بہنے لگالاہور ایئرپورٹ پر چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب، ناک سے خون بہنے لگالاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایئرپورٹ پر اس وقت انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں جب لاؤنج میں بیٹھے ایک چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور اس کی ناک سے خون نکلنے لگا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر موجود چینی مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہ
مزید پڑھ »

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذپچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر برمنگھم میں پاکستانی جوڑے کو لمبی قیدلڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر برمنگھم میں پاکستانی جوڑے کو لمبی قیدبرمنگھم: برطانوی شہر برمنگھم میں پاکستان نژاد لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر پاکستانی جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کراؤن کورٹ نے 55 سالہ پاکستانی نژاد شخص کو 7 سال جب کہ ان کی 43 سالہ بیوی کو ایک سال قید کی سزا سن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:59:14