لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر برمنگھم میں پاکستانی جوڑے کو لمبی قید

پاکستان خبریں خبریں

لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر برمنگھم میں پاکستانی جوڑے کو لمبی قید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر برمنگھم میں پاکستانی جوڑے کو لمبی قید ARYNewsUrdu

برمنگھم: برطانوی شہر برمنگھم میں پاکستان نژاد لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر پاکستانی جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کراؤن کورٹ نے 55 سالہ پاکستانی نژاد شخص کو 7 سال جب کہ ان کی 43 سالہ بیوی کو ایک سال قید کی سزا سنا دی، مجرمان میاں بیوی نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم کر لیا، کہ انھوں نے 18 سالہ رشتے دار لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی تھی، اور اس کے ساتھ بدسلوکی بھی کرتے رہے تھے۔ میاں بیوی اور متاثرہ لڑکی کے نام قانونی وجوہ پر ظاہر نہیں کیے گئے ہیں، رپورٹس کے مطابق مجرمان لڑکی کے رشتہ دار تھے جو برطانیہ میں اس کی دیکھ بھال کر رہے تھے، جب کہ لڑکی کی والدہ کو ویزے کے مسائل کے باعث پاکستان واپس بھیجا گیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق متاثرہ لڑکی کو 10 سال کی عمر میں پاکستان بھیجا گیا تھا جہاں اس کے ساتھ نہایت برا سلوک کیا گیا، اسے کھانا تک نہیں دیا جاتا تھا، جذباتی اور جسمانی تشدد بھی کیا جاتا تھا، پاکستان میں نہایت بری صورت حال سے دوچار متاثرہ لڑکی 4 سال بعد برطانیہ لوٹی۔ اس...

تاہم جولائی 2016 میں جب وہ ماں کے بیمار ہونے پر انھیں دیکھنے پاکستان گئی تو اس کے انکل نے اس سے پاسپورٹ چھین لیا اور اسے زبردستی شادی کے لیے مجبور کرنے لگے، لڑکی کے انکار پر انکل نے پستول سے بھی دھمکایا کہ یا تو ان کی پسند کی شادی کرے یا مرنے کے لیے تیار ہو جائے۔ بعد ازاں ایک دوست نے مدد کرتے ہوئے لڑکی کو فون لا کر دیا اور اس نے برطانوی سفارت خانے کو کال کر کے مدد طلب کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتپنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس
مزید پڑھ »

پنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرپنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsاوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیراعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید Pakistan PMImranKhan PMOffice Salary pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:18