اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے
ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا، اوگرا اپنی ہی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں ایل پی جی 280 سے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے جبکہ ۔ شہر میں اوگرا ریٹ پر ایل پی جی دستیاب ہی نہیں، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے شہری اور چھوٹے دکاندار پریشان ہوگئے۔ ڈسٹری بیوٹرز اور امپورٹرز اپنی من چاہی قیمت وصول کر رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کو روکنے والا کوئی نہیں، ہر سال اسی طرح بلیک مارکیٹنگ سے شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگایا جاتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا اور دیگر اداروں کی جانب بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے بجائے چھوٹے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے تک خودساختہ اضافہ کیا گیا ہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحقواقعہ فیڈرل بی ایریا میں قائم صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی کی دکان میں پیش آیا
مزید پڑھ »
لندن سے امریکا کا سفر دو گھنٹے میں کب ممکن ہوگا؟مستقبل کا یہ طیارہ ماک 6 (5795 کلو میٹر فی گھنٹہ) کی رفتار تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
مزید پڑھ »
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیایہ ٹیکنالوجی نیٹ ورکنگ کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز جیسے فکسڈ 5.5 جی کے لیے تیار کرتی ہے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا؛سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک، 3 زخمیہلاک ہونے والے خوارج متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، پولیس نے لاہور کے خارجی راستے کنٹینر لگا کر بند کردیےلاہور میں موٹروے بابو صابو انٹرچینج، ٹھوکر نیاز بیگ اور لاہور سیالکوٹ موٹر وے کے داخلی راستوں پر بھی کنٹینرکھڑے کر دیے گئے ہیں, تاہم جی ٹی روڈ پر ٹریفک رواں دواں
مزید پڑھ »