لاہور کے تاجروں کا 10 مئی کو مارکیٹس کھولنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور چیمبر میں 100 سے زائد مارکیٹوں اور انجمن تاجران کے عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں تاجروں نے مطالبہ کیا کہ مارکیٹوں اور چھوٹی انڈسٹری کیلئے لاک ڈاؤن فوری طور پر کھولا جائے۔انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ ہول سیل اور دیگر مارکیٹوں کو ہفتے میں 4 دن کاروبار کی اجازت دی جائے۔
صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ نے کہا کہ 10 مئی کو اعظم کلاتھ مارکیٹ کھول دیں گے، اگر حکومت ایس او پی بنا کر دے گی تو عمل کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملائیشیا کا ملک میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلانملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے 4مئی سے ملک بھر میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی حکومت کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردونمازیوں کو فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت اور ماسک پہننا لازمی قرار
مزید پڑھ »
گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
نادرا کے تمام دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »