لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

حرارت خبریں

لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ
بارشلاہورسردی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

لاہور میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد خشک موسم کا خاتمہ اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان پیش کیا ہے۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد خشک موسم کا خاتمہ اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والے سسٹم کے تحت آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان پیش کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں خشک موسم کے سلسلے میں تعطل آیا ہے اور بادل برسانے والا سسٹم پاکستان میں گزشتہ روز داخل ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سسٹم کے تحت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج بارش کا امکان ہے، آج لاہور

میں بھی بارش ہونے کے امکانات ہیں، بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ پیش گوئی کے مطابق بارش سے پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کی شدت میں کمی واقع ہوگی، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔بارش سے خشک موسم کی بیماریاں میں کمی ہوگی ماہری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بارش لاہور سردی موسمیات پنجاب

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

بارش اور سردی کی شدت میں اضافہ، پاکستان میں موسمی تبدیلیبارش اور سردی کی شدت میں اضافہ، پاکستان میں موسمی تبدیلیموجودہ ہفتے میں مغربی ہواؤں کی آمد کے باعث پاکستان بھر میں، لاہور سمیت، سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ موسمی محکمہ کے مطابق، لاہور کی کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹیگریڈ اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سینٹیگریڈ رہے گی۔ بارش کی شواہد سے ابھی ابھرے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بارش اور برفباری کا امکان: سردی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہےپاکستان میں بارش اور برفباری کا امکان: سردی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہےمحکمہ موسمیات نے کہا کہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں 8 سے 14 دسمبر کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی، جس کے مطابق پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔ بلوچستان میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔ مری، گلیات، اٹک، چکوال، گجرانوالہ، لاہور سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے باہر نکلنے اور بے جا سفر سے اجتناب کرنا اور ریسکیو اداروں کے لیے الرٹ رہنا کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

سردی کی شدت بڑھنے سے بچوں میں خسرہ اور نمونیہ میں اضافہسردی کی شدت بڑھنے سے بچوں میں خسرہ اور نمونیہ میں اضافہکراچی میں سردی کی شدت بڑھنے سے فلو، زکام، کھانسی اور سینے کے انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین اطفال کے مطابق سرد موسم میں بچوں میں خسرہ اور نمونیہ کے مرض میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

گاza میں مہاجرین سردی سے محرومانگاza میں مہاجرین سردی سے محرومانگاza سڑیپ میں سردی کا شدت سے اثر ہوتا جارہا ہے اور تقریبا 2ملین فلسطینی مہاجرین کو گرم کپڑے، خیمے اور امدادی اشیاء کی شدید قلت کا سامना ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:26:51