PSL2020: لاہور قلندرز نے حارث رؤف جیسے کھلاڑی کیسے ڈھونڈے؟
اس کارکردگی کی بنا پر حارث نے بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ ٹی 20 سیریز میں پاکستانی ٹیم میں جگہ بنائی۔
بی بی سی سے ایک حالیہ گفتگو میں عاطف رانا نے بتایا کہ ان کے 'اس پروگرام میں سفارش اور ذاتی پسند یا ناپسند کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی وہ اس میں کھلاڑیوں سے کوئی فیس وصول کرتے ہیں۔‘ وہ ان دنوں لاہور قلندرز کے ہائی پرفارمنس سینٹر سے تربیت حاصل کر رہے ہیں اور ٹیم کا حصہ ہیں۔ وہ آسٹریلیا میں بھی تربیت حاصل کر چکے ہیں۔’میں جب یہاں آیا تھا تو مجھے اردو تک نہیں آتی تھی۔‘ان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز نے ان کو جسمانی اور اعصابی طور پر ایک مضبوط کھلاڑی بنا دیا ہے۔کھلاڑیوں کو ماہانا وظیفہ بھی دیا جاتا ہے تاکہ ان کے گھر کے اخراجات وغیرہ چل سکیں
بہت سے باصلاحیت کھلاڑی کرکٹ چھوڑ جاتے ہیں جو کبھی پڑھائی تو کبھی روزگار کے حصول کی وجہ سے کلب کرکٹ کے لیے وقت ہی نہیں نکال پاتے۔لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کی ذمہ دار غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کو قرار دیا تھا’ویڈیو بھیجنے والے کو ہم خود بلا لیتے ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ اس سے لاہور قلندرز کی برانڈ بلڈنگ ہو رہی ہے یعنی ایک برانڈ کے طور پر اس کی پہچان بنتی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے UN SecretaryGeneral antonioguterres Reaches Lahore UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔
مزید پڑھ »
کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »