لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند

پاکستان خبریں خبریں

لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ، او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند Read News Youngdoctors Lahore OPDs Closed MohsinnaqviC42

انتظامیہ ڈاکٹروں کو ڈیوٹی پر لانے میں ناکام ہوگئے جس سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ مریضوں نے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھلوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مریضوں کی شنوائی کہیں نہیں ہے، ہسپتالوں کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں لیکن علاج نہیں ہورہا ہے۔ خیال رہے

کہ 31 مئی کو چلڈرن ہسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہونے والی ایک سالہ بچی کے لواحقین نے ڈیوٹی ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ، بچی کے لواحقین نے ڈاکٹر پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی تھی جس سے وہ زخمی ہوا جس کے بعد ڈاکٹرز نے او پی ڈی بند کر کے احتجاج شروع کیا جو اب تک جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بندلاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بندینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آٹھویں روز بھی بند ہونے سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، محکمہ صحت اور ہسپتالوں کی
مزید پڑھ »

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلبینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلبینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب YDAStrike YoungDoctors Lahore LahoreHighCourt PunjabGovt SecretaryHealth Court YDA
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرارپی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قراردرخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس لیے مزیدکارروائی نہیں کی جاسکتی، سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

8 بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ، آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی آگیا8 بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ، آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی آگیالاہور: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:49:08