پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظربندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کی مینٹیننس آف پبلک آرڈیننس کے تحت نظربندی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔عدالت کا کہنا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس لیے مزیدکارروائی نہیں کی جاسکتی۔تحریک انصاف کے وکیل رہنما جلیل خان مروت ایڈووکیٹ نے محکمہ داخلہ کا حکم نامہ چیلنج کیا تھا۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ حکومت سندھ نے 263 کارکنان و رہنماؤں کو سندھ کی مختلف جیلوں میں نظربندکردیا ہے، کارکنان کو دفاع کا موقع دیے بغیر جیل میں ڈالنا آئین کے خلاف اقدام ہے، عدالت محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن معطل کرنےکے احکامات جاری کرے اور گرفتار کارکنان کو فوری رہا اور مزیدکارکنان کی گرفتاری روکی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریبغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار فوری رہا کرنے کا حکمشاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار فوری رہا کرنے کا حکم01:53 PM, 6 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
مزید پڑھ »

سبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانسبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانتحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:10:55