لاہور قلندرز کی شکستوں کا سلسلہ دراز، پشاور زلمی کی فتح مزید پڑھیں: LQvPZ LQvPZ PSLWithARY
محمد حفیظ صرف ایک رن پر پویلین لوٹ گئے، ولاس 2 اور سہیل اختر 12 رنز بنا کر چلتے بنے۔سمٹ پٹیل کی 15 گیندوں پر 34 رنز کی اننگز بھی لاہور قلندرز کو شکست سے نہ بچاسکی۔اس سے قبل پشاور
زلمی نے 12 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے اور قلندرز کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔Sohail Akhtar’s cameo comes to an end and Lahore Qalandars still need 49 off 18 balls
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردوبارش کے باعث میچ 12 12 اوورز تک محدود کردیا گیا
مزید پڑھ »
افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk News
مزید پڑھ »