لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا خود کش بمبار گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا خود کش بمبار گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

برکی روڈ کےقریب سی ٹی ڈی کی کارروائی،خود کش بمبار سےخودکش جیکٹ،بارودی موادبرآمد،ایک دہشتگرد زخمی حالت میں فرار،ترجمان

برکی روڈ کے قریب سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا، ایک دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نےخفیہ اطلاع کی بنیاد پر دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے برکی روڈ کے قریب کارروائی کی جس میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک خود کش دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کا زخمی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار خود کش بمبار کی شناخت حافظ شمس کے نام سے ہوئی ہے جو بلوچستان کا رہائشی ہے اور اس کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، خود کش بمبار کے قبضے سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، جبکہ سی ٹی ڈی ٹیموں نے برکی کے نواحی علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد لاہور پربڑے حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے، مگر بروقت کارروائی سے شہر بڑی تبادہی سے بچ گیا۔ جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرافغان پناہ گزینوں کی واپسی: بروقت اور درست فیصلہوفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دےدیکراچی؛ مقامی اخبار کےچیف کرائم رپورٹر کے اہل خانہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیاووٹ دینے پر ارکان پارلیمنٹ کو مہنگے تحفے؛ جاپانی وزیراعظم نے عوام سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

हीروشیما میں اتم بم حملے میں ایک لڑکی کا پیانو جوہری تباہی سے بچ گیاहीروشیما میں اتم بم حملے میں ایک لڑکی کا پیانو جوہری تباہی سے بچ گیاहीروشیما پر 6 اگست 1945 کو امریکی ایٹم بم حملے کے دوران ایک نوعمر لڑکی کا پیانو جوہری تباہی سے بچ گیا۔ یہ پیانو آکیکو کاواموتو کی ملکیت تھا، جو دھماکے کے مرکز سے محض 800 میٹر کے فاصلے پر موجود تھیں اور 19 سال کی عمر میں حملے کے اگلے دن وفات پا گئیں۔حملے کے وقت پیانو شیشے کے ٹکڑوں سے متاثر تو ہوا، لیکن یہ بڑی حد تک محفوظ رہا۔ اس پیانو کو اب تعلیمی مقاصد اور خصوصی پرفارمنسز میں استعمال کیا جاتا ہے، اور یہ جوہری ہتھیاروں سے ہونے والی ہولناک تباہی کی یاد دہانی کے طور پر امن کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان میں داعش کے خودکش حملوں کی ایک دہشت آفرین تاریخافغانستان میں داعش کے خودکش حملوں کی ایک دہشت آفرین تاریخطالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ایک سال بعد، داعش نے افغانستان میں خودکش بمبار استعمال کرتے ہوئے بڑی تعداد میں طالبان رہنماؤں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کے خلاف حادثہ کیس کا فیصلہ محفوظسپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کے خلاف حادثہ کیس کا فیصلہ محفوظلاہور سے جوڈیشل پاورز کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ کا اندراج نہیں ہونے دیا گیا،مدعی مقدمہ رفاقت علی کے وکیل کا مؤقف
مزید پڑھ »

پولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارجپولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارجملزم کے خاندان کے افراد کا تعلق بھی کالعدم تنظیم سے رہا ہے، پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئیپشاور میں خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئیپولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے خاتون کا چوری کیا گیا موبائل برآمد کرلیا
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ میں ملوث 7 ملزمان گرفتارانسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ میں ملوث 7 ملزمان گرفتارملزمان کو وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، لاہور، گجرات اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:45:24