پولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارج

پاکستان خبریں خبریں

پولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملزم کے خاندان کے افراد کا تعلق بھی کالعدم تنظیم سے رہا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم امتیاز عر تورہ شپہ کی درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزم اپنی بے گناہی ثابت نہ کرسکا۔ درخواست گزار کا تعلق افغانستان سے ہے۔ اس کے خاندان کے افراد کا تعلق بھی کالعدم تنظیموں کے ساتھ رہا ہے۔ درخواست گزار کے خاندان کے افراد ریاست خلاف سرگرمیوں میں ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

عدالتی فیصلے کے مطابق واقعے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ ایسے میں درخواست گزار کو ضمانت نہیں دے سکتے۔ درخواست گزار کی ضمانت کے لیے یہ تیسری درخواست ہے۔ ملزم کو رہا کیا گیا تو ایسے سرگرمیوں میں دوبارہ ملوث ہونے کا خدشہ ہے اس لیے ضمانت کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق درخواست گزار کے وکیل کے مطابق درخواست گزار کی عمر 18 سال ہے۔ وکیل کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن ملزم کا ٹرائل 6 ماہ میں مکمل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہچیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 نومبر احتجاج؛ شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع26 نومبر احتجاج؛ شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کی
مزید پڑھ »

خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہراسگی کا شکار ہوتی ہیں، سپریم کورٹخواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہراسگی کا شکار ہوتی ہیں، سپریم کورٹسپریم کورٹ نے ہراساں کرنے پرجبری ریٹائرڈ ڈرائیور کی بحالی کی درخواست خارج کردی
مزید پڑھ »

پشاور میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحقپشاور میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحقواقعے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تاہم ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے، پشاور پولیس
مزید پڑھ »

کرم میں اسسٹنٹ کمشنر پر ہونے والے حملے میں زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدکرم میں اسسٹنٹ کمشنر پر ہونے والے حملے میں زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدپولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی شہادت کی تصدیق کردی گئی۔
مزید پڑھ »

گمشدگی کیس؛ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹگمشدگی کیس؛ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹپشاور ہائیکورٹ میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے لاپتا بھائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

محکمہ پولیس سندھ میں اصلاحات ضروریمحکمہ پولیس سندھ میں اصلاحات ضروریسندھ پولیس کے نزدیک بھی چینی سرمایہ کار کا عدلیہ سے رجوع کرنا بھی معمول ہی کی شکایت ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:03