لاہور ہائیکورٹ کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 21 نام تجویز کیے ہیں
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے لیے ناموں پر غور کیا جائے گا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ملک وقاص حیدر اعوان، ایڈووکیٹ اسد محمود عباسی، محمد امجد پرویز ، شہزاد محمود بٹ ،احسن رضا کاظمی ،خالد بن عزیز، محمد جواد ظفر اور خالداسحاق کے نام بھی بطور جج لاہور ہائیکورٹ تجویز کیے ہیں۔ جزیلہ اسلم سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں رجسٹرار سپریم کورٹ کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہجوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں، پشاور اور سندھ ہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو 26 ویں ترمیم سے متعلق خط کا جوابجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس نے کہا کہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں فکس کرنے کا اختیار آئینی کمیٹی کے پاس ہے
مزید پڑھ »
اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن کا ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہآئندہ اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہپرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت مختلف امور پر سفارشات کی منظوری دی گئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقعمیٹنگ میں شیڈول ، فارمیٹ ، گروپ اسٹیج کے مقابلے سمیت پاک بھارت میچ پربات ہوگی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »