برخاست اہلکاروں نے چارسدہ کے رہائشی مصطفیٰ اور ادریس سے 85 ہزار روپے ہتھیائے، انکوائری رپورٹ
لاہور پولیس آپریشن ونگ نے محکمانہ احتساب میں مزید سختی کرتے ہوئے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر 4 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق اہلکاروں کو انکوائری رپورٹ میں قصور وار ثابت ہونے پر ڈسمس کیا گیا جس میں ہیڈ کانسٹیبل محمد نواز، کانسٹیبل امتیاز احمد، حمیر الحسن اور نعمان ساجد شامل ہیں۔
انکوائری رپورٹ کے مطابق 5 نومبر کو چارسدہ کے رہائشی مصطفیٰ اور ادریس خریداری کے بعد بس اڈا آئے لیکن برخاست پولیس اہلکار چیکنگ کے بہانے نامعلوم مقام پر لے گئے، برخاست اہلکاروں نے مصطفیٰ اور ادریس سے 85 ہزار روپے ہتھیائے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا تھا کہ عوام کو تنگ کرنے اور قانون شکنوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں، لاہور پولیس خود احتسابی کے تمام اصولوں پر سختی سے عمل پیرا ہے، افسر ہو یا اہلکار، اختیارات سے تجاوز کرنے پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت لاہور پولیس کے تمام افسران روزانہ مسائل سنتے ہیں، لاہور پولیس سے متعلق شکایت کی سنوائی متعلقہ دفتر میں نہ ہو تو میرے پاس تشریف لائیں۔Nov 11, 2024 11:32 AMتوشہ خانہ ٹو کیس: جج کی عدم دستیابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت کا فیصلہ نہ سنایا جاسکاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریلویز پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاستبرخاست ہونے والے ملازمین میں کراچی ڈویژن کے آفس سپرنٹنڈنٹ فیض رسول اور سکھر ڈویژن کے ہیڈ کلرک عدیل معین شامل ہیں
مزید پڑھ »
پشاور، ٹشو پیپرز کے کارخانے میں آگ بجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں کم پڑگئیںریسکیو 1122 کی 18 گاڑیاں اور 100 سے زائد اہلکار اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کو بیٹے ذیشان کیساتھ مارنے کا حکم دیا گیا تھا، شوٹر کا انکشافتینوں حملہ آوربابا صدیقی کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر ان تک پہنچے، پولیس حکام
مزید پڑھ »
کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانون بازیاب، اہلکارگرفتاراہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے ، پولیس
مزید پڑھ »
ایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارمہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں لباس سے متعلق قوانین کیخلاف اس طرح کے احتجاج میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »