لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے پر پابندی: بیرسٹر عقیل کا اعلان

राजनीति خبریں

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے پر پابندی: بیرسٹر عقیل کا اعلان
PTIاحتجاجلاہور
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ لاہور میں عالمی ایونٹس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو جلسے یا احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو استعمال کرنا چاہتی ہے اور ان کے کاندھے پر رکھ کر بندوق چلانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک لاہور میں تحریک انصاف کے احتجاج کی بات ہو رہی ہے تو لاہور میں انٹرنیشنل ایونٹس ہیں، پاکستان نیوزی لینڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہے، لوگوں کو باہر نکالنا پی ٹی آئی کا سر درد بن چکا ہے۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو استعمال کرنا چاہتی ہے اور ان کے کاندھے پر رکھ کر بندوق چلانا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ سڑکوں کی سیاست کی، جلاؤ گھیراؤ ہی ان کی سیاست ہے۔ رہنما ن لیگ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی صوابی میں بالکل احتجاج کرے، احتجاج کا حق ہے لیکن پر امن احتجاج ہونا چاہیے۔ وزیراعظم کے مشیر بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ آئین میں ججز کے تبادلے کا طریقہ کار واضح طور پر درج ہے، سینئرٹی کا معاملہ چیف جسٹس نے طے کرنا ہے اور اگر یہ معاملہ کسی فورم پر چیلنج کیا جاتا ہے تو وہ بھی سامنے آ جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فی الحال کسی نئے الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ، ہم نے ایک سال میں بہت کچھ حاصل کیا ہے، پاکستان دوبارہ اڑان کے لیے تیار ہے، حکومت نے مثبت اقدام اٹھائے، ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PTI احتجاج لاہور عالمی ایونٹس بیرسٹر عقیل ملک

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانتحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلانعمران خان کا حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاقوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاحکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات پر اہم بیانبیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات پر اہم بیانخیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات پر سیاست نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات ملک کے اندر استحکام کی راہ پر ہیں. انہوں نے نواز شریف کیمپ میں کھلبلی اور مذاکرات ناکام بنانے کی سازشوں سے بھی احتراز کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور عسکری قیادت میں ملاقات پر سیاست نہ کی جائے، بیرسٹر سیفپی ٹی آئی اور عسکری قیادت میں ملاقات پر سیاست نہ کی جائے، بیرسٹر سیفنواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »

PTI چیئرمین کا کہنا: حکومت سے بات چیت کے لیے ہم نے پہل کیPTI چیئرمین کا کہنا: حکومت سے بات چیت کے لیے ہم نے پہل کیپی ٹی آئی چیئرمین barrister گہار علی خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے پی ٹی آئی نے پہل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت کو اپنی شرائط پیش کیں، لیکن حکومت نے بات چیت میں تاخیر ڈالی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت بات چیت میں سنجیدہ ہوتی تو وہ فوراً جواب دیتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے عدلیہ کی کمیشن کی تشکیل کا بھی پیش کیا لیکن حکومت نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:43:52