اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، ہر اسکول کو یہ پالیسی اپنانا ہوگی: عدالت
27 دسمبر ، 2024لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر نے کا حکم جاری کردیا۔
سماعت کے دوران عدالت نے سوال کیا کہ بچوں کی اسکول بسوں کے لیے اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟ 50 فیصد بچوں کے لیے بسیں شروع کرنے کے عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سیکرٹری اسکولز نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی۔ عدالت میں ممبر جوڈیشل کمیشن نے کہا کہ ہم نے ایم ڈی واسا کو کہا کہ واٹر میٹر کا کام پھر سے شروع کریں، اس پر واسا کے وکیل نے بتایا کہ ہمارے چینی کمپنی کے ساتھ پیسوں کے مسائل تھے، چینی کمپنی یہاں اکاؤنٹ کھلوانا چاہتی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی تجویز دیلاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر اسکولوں کو سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے اور تعمیراتی کام ہفتے میں محدود کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکاماسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالتاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورآئی ایم ایف نے حکومت کو نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ایڈیشنل سیشن ججز اور دوسری متعلقہ عدالتوں کو مقدمات سننے کا اختیار دینے کی منظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »