پولیس نے ایکسائز کے اہلکار کو شراب کی سپلائی لانے والی گاڑی سمیت گرفتار کیا،
برکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کارروائی کرکے جعلی پولیس اہلکار، مبینہ خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس کے مطابق محفل میں شامل جعلی پولیس اہلکار جاوید بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہے، ملزمان ڈانس پارٹی میں مست اور سر عام شراب اور اسلحہ کی نمائش ہر رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
مزید پڑھ »
ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 40 سے زائد ملزمان عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارڈسچارج ہونے والے ملزمان کو پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے پھر دوبارہ گرفتار کرلیا، پولیس ڈسچارج ہونے والے کو گرفتار کرکے روانہ ہوگئی
مزید پڑھ »
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیاپولیس نے ان ملزمان کو دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوا دوں گا، اے ٹی سی جج کے ریمارکس
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے یو اے ای سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیےپنجاب پولیس نے جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے اور ان کی مجموعی تعداد اب 104 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیاپنجاب پولیس کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات سے 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں پاکستان روانہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاکترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »