غیر قانونی کام میں ملوث 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور کے مختلف علاقوں میں انسانی جانوں کے لیے غیر محفوظ رکشے بنانے والوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی رانا محسن نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے 4 غیر قانونی رکشہ باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل کر دیں۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے رانا محسن سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں کیں کارروائیوں میں ۔ بغیرلائسنس اور منظوری چنگ چی رکشوں کی باڈی بنانا غیر قانونی ہے، تکنیکی معیار پر پورے اترنے والی لائسنس یافتہ کمپنیاں رکشہ بنانے کی مجاز ہیں، موٹر سائیکل کو غیرقانونی طور پر سواری رکشہ یا لوڈر رکشہ بنانا سنگین جرم ہے، غیر قانونی رکشہ باڈی میکرز کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اس غیر قانونی پیشے سے وابستہ تمام افراد کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اس فعل سے باز رہیں، بصورتِ دیگر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، معزز شہریوں سے التماس ہے کہ محفوظ سفر کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کی نشاندہی کریں۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر قانونی بس اڈوں کیخلاف آپریشن سے کراچی میں ٹریفک دباؤ میں کمی آئی، شرجیل انعام میمنغیرقانونی اور غیر محفوظ گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانا اولین ترجیح ہے، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے
مزید پڑھ »
سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈارچین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
مزید پڑھ »
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںنمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
مزید پڑھ »
لاہور؛ پی ٹی اے کا ایف آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف آپریشننجی فرنچائز سے 14 فعال سمیں، 25 مشتبہ سمیں، 5 بی وی ایس ڈیوائسز اور 3 موبائل فونز و دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لیے گئے
مزید پڑھ »