نجی فرنچائز سے 14 فعال سمیں، 25 مشتبہ سمیں، 5 بی وی ایس ڈیوائسز اور 3 موبائل فونز و دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لیے گئے
نجی فرنچائز سے 14 فعال سمیں، 25 مشتبہ سمیں، 5 ڈیوائسز اور 3 موبائل فونز و دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لیے گئے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایف آئی کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف ملک بھر میں جاری مہم کے تحت نجی فرنچائز پر کامیاب چھاپہ مارکر 14 فعال سمیں ، 25 مشتبہ سمیں، 5 بی وی ایس ڈیوائسز اور 3 موبائل فونزو دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لئے ہیں جبکہ موقع پر دو ریٹیلرز بھی گرفتار کر کے ایجنسی کی جانب سے ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامہ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے کے زونل آفس لاہور نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم سرکل لاہور کے تعاون سے بورے والا میں واقع نجی فرنچائز پر ایک کامیاب چھاپہ مارا ہے۔ یہ فرنچائز سموں کے غیر قانونی اجرا میں ملوث پائی گئی، ایف آئی اے کی ٹیم نے ثبوت کے طور پر برآمدشدہ سمیں اور ڈیوائسز کو قبضے میں لے لیا اور موقع پر دو ریٹیلرز کو گرفتار کر کے ایجنسی کی جانب سے ایف آئی آر درج کر لی گئی، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے کیس کی مزید تفتیش جاری ہے، یہ اقدام پی ٹی اے کی جانب سے ایف آئی اے کو سیلز چینل کے ذریعے سمز کی غیر قانونی فعالیت سے متعلق درج کردہ شکایت کا نتیجہ...
واضح رہے کہ کریک ڈاؤن کا یہ تسلسل پی ٹی اے کی سموں کے غیر قانونی اجرا کی روک تھام کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہیں جس سے اتھارٹی کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤنغیرقانونی سموں
مزید پڑھ »
اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملاے آئی فیچر ویڈیو اور صارف کے سوال کو ایک ساتھ پروسیس کرنے کے قابل ہونگے
مزید پڑھ »
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
مزید پڑھ »
اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدہری پور یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کوگرفتار کرلیا گیا، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلانکارکنان اور عوام پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں کا گھیراؤ کریں گے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
مزید پڑھ »