لاہور:بارش کا طوفانی سپیل، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں تالاب بن گئیں Heavy Rain Lashes Lahore Other Parts Country GOPunjabPK
باغوں کے شہر میں رات سے شروع ہونیوالا بارش سلسلہ تھم نہ سکا، وقفے وقفے جاری بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی جمع ہوگیا۔ سڑکیں ڈوب گئیں۔ انڈر پاس بھر گئے، کئی گاڑیوں اور موٹر سائکلیں خراب ہوگئیں۔ نشیبی علاقوں میں بھی پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کو نقصان ہوا۔
شہر میں سب سے زیاد ہ بارش لکشمی چوک میں 186 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اپر مال 141، مغلپورہ 74 اور تاج پورہ میں 173 ملی میٹر بارش ہوئی۔ نشتر ٹاؤن میں 123، چوک ناخدا میں 120، پانی والا تالاب میں 141 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔فرخ آباد میں 156، گلشن راوی میں 155، اقبال ٹاؤن میں 131، سمن آباد 153، جوہر ٹاﺅن میں 103 ملی میٹر بارش ریکارڈ اور ایئرپورٹ پر 92.
بعض شہروں میں چھتیں گرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا بارشی پانی کے جلد نکاس میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔شہریوں کو مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں بارش کا طوفانی سپیل، ہر طرف پانی ہی پانی، سڑکیں تالاب بن گئیں
مزید پڑھ »
لاہور میں موسلادھار بارش ہر طرف پانی ہی پانی سڑکیں تالاب بن گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، ہر طرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،شاہراہوں پر پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوارلاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار Read News Lahore Weather Rain metoffice
مزید پڑھ »
لاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش , موسم خوشگوارلاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش , موسم خوشگوار Lahore WeatherUpdates WeatherForecast Clouds Rain Monsoon PleasantWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
لاہور کراچی اسلام آباد میں بارشلاہور/کراچی/ اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے تین بڑے شہروں میں بارش سے ان کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام
مزید پڑھ »