لاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریس

پاکستان خبریں خبریں

لاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریس Lahore ChMSarwar UsmanAKBuzdar antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI GOPunjabPK pid_gov Pakistan

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا حضوری باغ پہنچنے پر استقبال کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر کی جانب سے انتونیوگوتریس کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا عشائیہ میں بلوچی، چولستانی، پنجابی موسیقی اور ثقافتی شو پیش کیا گیا۔ عثمان بزدار نے انتونیوگوتریس کو پنجاب کے ثقافتی ورثے کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا کہ پنجاب ثقافتی حسن سے مالا مال ہے، لاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا۔

عثمان بزدار نے یواین سیکریٹری جنرل کو دورہ لاہور کی تصویری البم پیش کی۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تصویری البم دیکھ کر اظہار مسرت کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتونیوگوتریس کو شاہی قلعہ کی پینٹنگ بھی پیش کی۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے شاندار مہمان نوازی پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کا ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ خوشی ہے کرتار پور راہداری دیکھنے کا اعزاز حاصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عمر شریف کی بیٹی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کرنیوالے ریکٹ کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عمر شریف کی بیٹی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کرنیوالے ریکٹ کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:17