لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو مستقل کرنے کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ LHC PunjabWorkersWelfareBoard Internees Permanent Order
مستقل نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔درخواست گزاروں کے وکیل سلمان منصور اور ملک اویس خالد نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ کنٹریکٹ ملازمین کو جان بوجھ کر انٹرنیز کا نام دے کر مستقل نہیں کیاجارہا ہے، مستقل عہدوں کے باوجود درخواست گزاروں سے امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، درخواست گزار سال 2013سے مستقلی کی راہ تک رہے ہیں مگر شنوائی نہیں ہورہی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت درخواست گزاروں کو مستقل کرنے کا حکم دے۔عدالت نے سرکاری وکیل کی جواب داخل کرنے کے لئے مہلت کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے ریمارکس دیے...
انٹرنیز کومستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عدالتی احکامات نظرانداز کرنے پر زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔زرعی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر لیگل مقبول سکھیرا عدالت پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کو ناقص کارکردگی کی بناء پر نوکری سے برطرف کیا گیا، عدالت بینک کے صدر کا تفصیلی جواب داخل کرنے کے لئے مہلت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدیسپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے حکومت کو 27 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے
مزید پڑھ »
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیعلاہور : (دنیانیوز) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
پرُسکون نیند کے لیے صدیوں سے استعمال ہونے والے ٹوٹکوں کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟ - BBC News اردوملٹھی، بابونہ، تُلسی، سلاد پتہ اور سیب کے چھلکے: بے خوابی کا قدرتی علاج کا دعویٰ کرنے والے ٹوٹکے کس حد تک کارگر ہوتے ہیں؟
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو آئینی قرار دے دیاعدلیہ کو اس بات کا اختیار نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا حکم دے: کمیشن کا اپنی سالانہ رپورٹ میں مؤقف
مزید پڑھ »