لداخ: چینی فوج کا پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر بھی قبضہ

پاکستان خبریں خبریں

لداخ: چینی فوج کا پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر بھی قبضہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

نئی دہلی: (دنیا نیوز) مشرقی لداخ میں چینی فورسز نے پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر قبضہ کرکے بھارتیوں کو وہاں پٹرولنگ سے روک دیا۔

انڈیا ٹوڈے نے مقامی آبادی کے حوالے سے بتایا کہ علاقے میں بھارت کی فوج کا گشت رک گیاہے ۔ مقامی چرواہوں کو بارڈر کی طرف جانے سے روک دیا گیا جبکہ موبائل نیٹ ورک بھی بند کردیاگیا۔

یاد رہے کہ لداخ کی وادی گلوان میں دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان دو ہفتوں کی پرتشدد جھڑپوں کے بعد ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی ٹھوس بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ حکومت کے بیانات میں کوئی ہم آہنگی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ چین میں انڈین سفیر کے بیان کے بعد صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی نظر آتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ پر پھر جھڑپ چین نے 2 اور بھارتی فوجی مار دیئےلداخ پر پھر جھڑپ چین نے 2 اور بھارتی فوجی مار دیئےنئی دہلی/ بیجنگ (ویب ڈیسک )بھارت ، چین کشیدگی شدت اختیار کرگئی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ،چینی افواج نے مزید دو دراندازبھارتی فوجی ماردیئے
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملہ چینی قونصلیٹ حملے سے مماثلت رکھتا ہے، ڈی جی رینجرز سندھ - ایکسپریس اردواسٹاک ایکسچینج حملہ چینی قونصلیٹ حملے سے مماثلت رکھتا ہے، ڈی جی رینجرز سندھ - ایکسپریس اردواہم انکشاف۔۔۔۔ مزید پڑھئے : KarachiTerrorAttack KarachiStockExchange
مزید پڑھ »

انڈیا نے ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی لگا دیانڈیا نے ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی لگا دیانڈیا کی حکومت نے نوجوانوں میں مقبول ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انڈیا کے اقتدار اعلیٰ اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج اور چینی قونصلیٹ حملے میں مماثلت ہے، بڑا انکشافاسٹاک ایکسچینج اور چینی قونصلیٹ حملے میں مماثلت ہے، بڑا انکشافکراچی : تفتیشی ٹیم کا اسٹاک ایکسچینج حملے سے متعلق کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچنیج حملے اور چینی قونصلیٹ حملے میں مماثلت ہے۔
مزید پڑھ »

ایک کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی ماہرین نے کرونا اموات میں کمی کی دوا تلاش کر لیچینی ماہرین نے کرونا اموات میں کمی کی دوا تلاش کر لیچینی ماہرین نے کہا ہے کہ کولیسٹرول کو کم کرنے والی عام دوائیں کو وِڈ 19 کے اسپتال داخل مریضوں میں اموات کی شرح کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:26:12