گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دیا ہے
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی کمپنی کو لندن ہائیکورٹ کی جانب سے دیوالیہ قرار دینے پر شریف فیملی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھاکہ پھر جنرل پرویز مشرف نے شریف خاندان کی فیکٹریاں سیل کیں، گھروں پر قبضہ کیا، ثاقب نثار کے دور میں بھی شریف خاندان کی صنعتوں کو تباہ کیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شریف خاندان کو دیوالیہ کرنے کا آغاز بھٹو دورسے ہوا، فیملی ترجمان کا برطانوی عدالت کے فیصلے پرردعمللندن ہائیکورٹ نے حسن نواز کے مؤقف کو درست قرار دیا ہے، شریف خاندان کیلیے ایسے اتار چڑھاؤ نئی بات نہیں، ترجمان
مزید پڑھ »
حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟لندن ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر ٹیکس اور لائبیلٹی کیس میں دیوالیہ قرار دیا ہے۔ حسن نواز کے دیوالیہ ہونے سے متعلق عدالتی فیصلہ تین مئی 2024 کو جاری کیا گیا تھا۔ اگر برطانیہ میں کوئی شخص یا کمپنی دیوالیہ ہوتا ہے تو اس کے مالی معاملات کیسے متاثر ہوتے...
مزید پڑھ »
خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
متھیرا کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب نازیبا ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ نازیبا ویڈیوز کو متھیرا سے منسوب کیا گیا تھا جو تیزی سے وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
مزید پڑھ »