لندن، کرونا وائرس میں مبتلا پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ARYNewsUrdu coronavirus
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں کرونا وائرس میں مبتلا پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کا تعلق لندن کے علاقے بارکنگ سے تھا۔
واضح رہے کہ 11 مارچ کو اٹلی میں مقیم کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا پاکستانی شہری دوران علاج انتقال کرگیا تھا۔مزید پڑھیں: شہری گھروں سے بلا ضرورت باہر نہ نکلیں، برطانوی وزیراعظم یاد رہے کہ گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ سماجی تقریبات سے دور رہا جائے، غیرضروری سفر نہ کیا جائے، شہری بارز، کلبز، تھیٹر جانے سے گریز کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
مزید پڑھ »
کرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںتہران: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا کے 155 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 ہزار 929 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: اٹلی میں حالات بدستور خوفناک، ہسپتالوں میں مریض زیادہ بیڈ کم پڑ گئےروم: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے، دنیا بھر کے 154 کے قریب ممالک میں کرونا وائرس پہنچ چکا ہے، اس وائرس نے 5 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی ہے۔ سب سے زیادہ افراد چین میں ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے بعد سب سے زیادہ خوفناک صورتحال اٹلی کی ہے۔
مزید پڑھ »