لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر بن گیا ہے جہاں رمضان کے موقع پر روشنیوں کی تنصیب ایک روایت بن چکی ہے
لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مسلسل تیسرے سال رمضان کی خصوصی روشنیاں لگائی گئی ہیں، جن کا افتتاح لندن کے میئر صادق خان نے کیا۔
اس طرح ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صادق خان نے کہا کہ رمضان لائٹس لگانے کی روایت لندن کی ثقافتی ہم آہنگی اور تنوع کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا"یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے کہ ہم رمضان کی یہ خوبصورت روشنیاں لگا کر تمام مذاہب کے احترام اور تسلیم کرنے کا عزم ظاہر کر رہے ہیں"۔ انہوں نے اسلامو فوبیا کے خلاف بات کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ مسلمانوں کے خلاف غلط معلومات پھیلاتے ہیں، لیکن ہمیں حقیقی اسلام کو اجاگر کرنا چاہیے، جو عبادت، خیرات اور بین المذاہب ہم آہنگی کی تعلیم دیتا ہے۔
صادق خان نے مزید کہا "یہ وہی اسلام ہے جس میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور غیر مسلموں کے ساتھ روزہ افطار بھی کرتے ہیں"۔دوسری جانب، صادق خان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تبصرہ کرتے ہوئے انگلینڈ اور پاکستان کے ایونٹ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ تاہم، انہوں نے اس ٹورنامنٹ کو پاکستان کے لیے ایک بہترین موقع قرار دیا کہ وہ دنیا کو یہ پیغام دے کہ پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ایک محفوظ اور مثالی ملک ہے۔Feb 27, 2025 10:47 AMامریکی فوج میں بڑی تبدیلی: ہزاروں ٹرانس جینڈر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش کے ساتھ تجارت کا آغازبنگلہ دیش چاول کے علاوہ چائے کی پیداوار میں دنیا بھر میں جانا جاتا ہے
مزید پڑھ »
سجی کی تیجی کوارٹر میں خسارہ بڑھ گیا، انستامارٹ کی ترقی پر توجہ مرکوزبھارت کی سجی کی تیجی کوارٹر میں گھاٹ بڑھ گیا، کیونکہ اس نے زomato اور Zepto کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے ریتھا کی تجارت میں سرمایہ کاری کی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکشن 144 نافذکراچی کے کمشنر نے ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے کراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے دو مہینوں تک سیکشن 144 نافذ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
رمضان بازاروں کے لیے لاہور میں 10 ماڈل بازار قائملاہور میں رمضان المبارک میں 10 ماڈل بازار قائم کیے جائیں گے۔ ہر تحصیلی میں ایک ماڈل بازار ہوگا جس میں 10 دکانیں ہوں گی۔ ان میں 7 دکانیں پھل، سبزیوں، دالوں، مصالحوں اور دیگر اشیا جبکہ 3 دکانیں گوشت کے لیے مختص ہوں گی۔ رمضان بازاروں میں خواتین، بزرگ شہریوں اور عام صارفین کے لیے الگ الگ کاؤنٹرز ہوں گے۔
مزید پڑھ »
سیاسی شعور سے عاری طلبہ ۔۔۔ روبوٹک مزدوروں کی افزائشپاکستان میں ’’پیکا ایکٹ‘‘ کی حالیہ ترمیم اس دعوے کی صداقت کے لیے کافی ہے
مزید پڑھ »
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہبھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »