اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی سی وی ایڈٹ کر سکیں گے اور کور لیٹرز تیار کراسکیں گے۔
مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک میں 2023 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز ملازمت تلاش کرنے والوں کے لیے متعارف کرائے گئے تھے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی سی وی ایڈٹ کر سکیں گے اور کور لیٹرز تیار کراسکیں گے جبکہ ملازمت کی تلاش بھی آسان ہو جائے گی۔ٹک ٹاک یا دیگر ایپس کے مقابلے میں لنکڈ ان کی مختصر ویڈیوز میں کیرئیر اور پروفیشنل ازم سے متعلق مواد کو ترجیح دی جائے گی۔ویسے تو اب بھی لنکڈ ان میں ایسا ممکن ہے مگر مخصوص کی ورڈز کے ذریعے ملازمت کی تلاش کافی مشکل ثابت ہوتی ہے...
جب آپ اپنی دلچسپی کی ملازمت کو تلاش کرلیں گے تو لنکڈ ان میں موجود اے آئی اسسٹنٹ کوالیفکیشنز کو مدنظر رکھ کر فیڈ بیک فراہم کرے گا اور ایپلیکیشن کی تیاری میں مدد فراہم کرے گا۔ آپ اپنی موجودہ سی ای کی کاپی اپ لوڈ کرسکتے ہیں، جس کے بعد لنکڈ ان کا اے آئی ٹول جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ٹپس فراہم کرے گا۔کمپنی کے مطابق سی وی یا کور لیٹر روبوٹیک محسوس نہیں ہوں گے۔
کمپنی نے بتایا کہ یہ نئے ٹولز صارفین کو آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں اور یہ تمام مسائل کا حل نہیں۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ ابھی اے آئی ٹیکنالوجی پر ابتدائی کام کیا جا رہا ہے تاکہ ملازمتوں کی درخواستوں کا عمل مکمل طور پر آٹومیٹڈ ہو سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں کتنے افراد چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟ہم میں سے بیشتر افراد اے آئی ٹولز کو استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »
اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔مائیکرو سافٹ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آئندہ 30 دنوں کے لئے موسم کی پیشگوئی کرسکے گی۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ موسمیاتی پیشگوئی کے لئے...
مزید پڑھ »
ہیٹ ویو اور AC: پچاس ڈگری میں ایئر کنڈیشنر کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟شدید گرم موسم میں اے سی کے ’کام کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں‘ اور آپ کیسے اپنے اے سی کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیاسی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشسوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر ملازمتوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ کا انتباہترقی یافتہ ممالک میں اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث ہر 5 میں سے 2 یا 3 ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »