لوئر کرم میں فائرنگ: ڈی سی جاوید اللہ محسود زخمی

سیاسی خبریں خبریں

لوئر کرم میں فائرنگ: ڈی سی جاوید اللہ محسود زخمی
لوئر کرمفائرنگامن معاہدہ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ چیف سیکرٹری کے پی ندیم اسلم چوہدری اور مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف نے بھی فائرنگ کی مذمت کی اور زخمی ڈی سی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔

ان کا کہنا تھا لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، شرپسند عناصر نے فائرنگ کرکے امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی حرکت کی۔لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل ندیم اسلم چوہدری کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین پُرامن رہیں،کوہاٹ معاہدے پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے، کرم میں امن و امان خراب کرنےوالوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی ڈی سی کرم کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈی سی جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کے باعث کرم جانے والے پہلے قافلے کو روک دیا گیا ہے، صورتحال کا جائزہ لیکر قافلے کی روانگی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

لوئر کرم فائرنگ امن معاہدہ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود محسن نقوی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیبگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا نشانہ بنے ہیں اور زخمی ہو گئے ہیں.
مزید پڑھ »

لوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہلوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہلوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ، 3 ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ فائرنگ میں زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کیا جا رہا ہے۔ بگن میں فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر کرم کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ چھپری کے مقام پر پولیس اور حکومتی اعلیٰ حکام موجود ہیں, معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیبلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیایک گاڑی آئی این جی ڈی سی ایل کے کیمپ کی طرف جانے پر ایک دھماکے کا نشانہ بن گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:46:05