جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ خط منظر عام پر آگیا
سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے بنائے گئے ٹیکس کیس بنچ کے تناظر میں لکھا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خصوص بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارلیمانی کمیٹی اجلاسجسٹس منصور کے نامزدگی پر قیاس آرائیاںجسٹس منصور ایک آزاد خیال جج ہیں اور طاقتور حلقوں میں کبھی پسند نہیں کیے گئے
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیایہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گفتگو
مزید پڑھ »
جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدیلگتا نہیں تنازعات کے ثالثی حل کے بغیر ہم 24 لاکھ مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبہمارے خلاف مقدمات تو درج ہیں لیکن ان کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں، علی امین
مزید پڑھ »
مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا: چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »