لڑکے نے شادی کرنے کے لیے کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولے؟

پاکستان خبریں خبریں

لڑکے نے شادی کرنے کے لیے کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ارینج میرج کا ارادہ کرنے والی لڑکی مایوسی کا شکار ہوگئی، لڑکے کی جانب سے جھوٹی معلومت نے اسے بددل کردیا۔ اس

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ثنا نامی لڑکی کے لیے شادی کی کوشش کرنا ایک ڈراؤنا خواب بن گیا۔ جس شخص کو انھوں نے رشتے کے لیے منتخب کیا اس نے اپنی عمر سے لے کر تعلیم تک ہر معاملے میں ان سے صریحاً جھوٹ بولا جبکہ اس کا مجرمانہ ریکارڈ بھی موجود تھا۔

لڑکی نے بتایا کہ کچھ کالز کے بعد ہی اسے پتا چل گیا کہ مذکورہ لڑکا 1990 میں پیدا ہوا، اسے کالج سے نکال دیا گیا تھا اور اسے گریجویشن کرنے میں کئی سال لگے جبکہ اسے کار کی چابی ایک طالبعلم کے پیٹ میں گھونپنے کی وجہ سے کالج سے معطل کردیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارینج میرج، لڑکے نے شادی کرنے کے لیے کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولے؟ارینج میرج، لڑکے نے شادی کرنے کے لیے کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولے؟ارینج میرج کا ارادہ کرنے والی لڑکی مایوسی کا شکار ہوگئی، لڑکے کی جانب سے جھوٹی معلومت نے اسے بددل کردیا۔
مزید پڑھ »

زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںزندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »

نشو بیگم، ریمبو اور صاحبہ کی شادی کے خلاف تھیں۔۔۔۔پھر کیا ہوا؟نشو بیگم، ریمبو اور صاحبہ کی شادی کے خلاف تھیں۔۔۔۔پھر کیا ہوا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ نشو بیگم نے بتایا کہ ریمبو نے صاحبہ سے شادی کرنے کے لیے مجھے متاثر کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہبھارت کے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا کی ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے پروازیں کم کرنے کے فیصلے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:04:28